وَٱلَّذِينَ
جَآءُو
مِنۢ
بَعۡدِهِمۡ
يَقُولُونَ
رَبَّنَا
ٱغۡفِرۡ
لَنَا
وَلِإِخۡوَٰنِنَا
ٱلَّذِينَ
سَبَقُونَا
بِٱلۡإِيمَٰنِ
وَلَا
تَجۡعَلۡ
فِي
قُلُوبِنَا
غِلّٗا
لِّلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
رَبَّنَآ
إِنَّكَ
رَءُوفٞ
رَّحِيمٌ
١٠

اور (بطورِ فئ مال ان کے لئے بھی ہے) وہ سب لوگ جو اُن (پہل کرنے والے مہاجرین) کے بعد آئے (اور) عرض کرتے رہتے ہیں ہمارے رب! ہماری مغفرت (حالتوں کی تبدیلی) فرمائیں اور ہمارے ان بھائیوں کی بھی جو ایمان یافتہ ہونے میں ہم سے سبقت لے گئے ہیں اور ہمارے قلوب میں ایمان یافتہ ہونے والوں کے لئے کوئی کینہ اور بغض باقی نہ رہے، ہمارے رب! بیشک آپ کی ذات (کبریائی) بہت شفقت فرمانے (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%