یہ (کافروں کی سزا) اس لئے ہے کہ وہ لوگ (ہماری ذات) اَللہ اور ہمارے رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) کی مخالفت کرتے ہیں اور جو کوئی (ہماری ذات) اَللہ (اور ہمارے رسول صل اَللہ علیہ وسلم) کی مخالفت کرے تو بیشک اَللہ ( ہر اَمر کا قدرت سے) سخت احاطه فرمانے والی ذات ہے